Posts

Showing posts from 2024

Mangral - meaning of the word Mangral - منگرال کے معنی

  منگرال قرون قیاس لفظ منگرال دو الفاظ کا مجموعہ لگتا ہے منگر اور ال۔ منگر سنسکرت زبان کا لفظ ہے جبکہ آل عربی زبان میں اولاد کو کہتے ہیں۔ منگر کے لفظی معنی "شجر" کے ہیں ایسا سایہ دار درخت جو جسامت میں بڑا بھی ہو اور لمبی عمر والا بھی۔ یہاں اس بات پر اعتراض بہرصورت موجود ہے کہ سنسکرت اور عربی کا جڑاو اس وقت ہو چکا تھا جب یہ لفظ معرض وجود میں آیا۔  ہمارے محققین کی رائے میں اس کے چانس ۴۰ فیصد ہیں کیونکہ برصغیر میں عربوں کا تسلط ساتویں صدی عیسوی میں شرو ع ہو چکا تھا۔ اس بنا پر یہ ممکن ہے کہ دونوں الفاظ کے امتزاج سے لفظ منگرال راجپوت نے وجود پکڑا ہو۔ ہمارے محققین راجہ صداقت حسین، راجہ عطا الرحمان، علی رضا اور دیگر صاحبان کی  رائے کے مطابق جد امجد منگرال راجپوتوں کا نام منگرپال تھا اور یہ قبیلہ شاید اسی بنا پر منگرپال کہلاتا ہو جو زمانے کے گزرنے کے ساتھ ساتھ لفظ منگرپال سے اختصار اختیار کر کے منگرال لکھا اور پڑھا جانے لگا۔ یہ رائے مضبوط لگتی ہے کہ منگرپال کا اختصار منگرال ہو۔  منگر کا مطلب شجر یا درخت کے ہیں جب کہ پال خاندان برصغیر کا مشہور زمانہ ہندوحکمران خاندان تھا لیکن...

Rajpuri Se Kotali Mangralan Tak

  RAJPURI SE KOTLI MANGRALAN TAK راجپوری سے کوٹلی منگرالاں تک Writer: Raja Sarfraz Ahmed Khan, USA Co-Writer: Raja Nazir Ahmed Khan, Pakistan Mobile : 0092-303-5511115

Tareekh-Mangral-Rajput

 Tareekh Mangral Rajput Writer: Mian Ilyas Hashmi تاریخ منگرال راجپوت، مولف: میاں الیاس ہاشمی معاون راجہ سوار محمد خان مرحوم

Hast-o-Bood

 Hast-o-Bood Writer: Mian Ejaz Nabi  Mohallah Chabak Sawaran, Gujrat Pakistan ہست و بود، مولف، میاں اعجاز نبی مرحوم، محلہ چابکسواراں، گجرات پاکستان

Mangral Rajput

Mangral Rajput Writer: Raja Naveed Ahmed Khan (Spain) Village Nagai, Sarsawa Kotali Azad Kashmir منگرال راجپوت مصنف: راجہ نویداحمد [اسپین] گاوں نگئی، سرساوہ کوٹلی منگرالاں، آزاد کشمیر