Hast-o-Bood
Hast-o-Bood
Writer: Mian Ejaz Nabi
Mohallah Chabak Sawaran, Gujrat Pakistan
Writer: Mian Ejaz Nabi
Mohallah Chabak Sawaran, Gujrat Pakistan
ہست و بود، مولف، میاں اعجاز نبی مرحوم، محلہ چابکسواراں، گجرات پاکستان
منگرال راجپوت، کشمیری راجپوتوں کی ایک گوت ہے جس نے چودھویں صدی عیسوی سے لیکر انیسویں صدی عیسوی کے شروعات تک پونچھ ریاست پر حکمرانی کی۔ راجہ شہسوار خان اس قبیلہ کے آخری تاجدار تھے۔ کوٹلی آزادکشمیر جو پہلے کوٹلی منگرالاں کے نام سے منسوب تھی آج بھی منگرال راجپوتوں کی عظمت رفتہ کی امین ہے۔ جہاں یہ قبیلہ اپنے روایات، تہذیب اور اقدار کے ساتھ آج بھی وسیع آبادی کے ساتھ موجود ہے۔
Comments
Post a Comment