Tareekh-Mangral-Rajput
Tareekh Mangral Rajput Writer: Mian Ilyas Hashmi تاریخ منگرال راجپوت، مولف: میاں الیاس ہاشمی معاون راجہ سوار محمد خان مرحوم
منگرال راجپوت، کشمیری راجپوتوں کی ایک گوت ہے جس نے چودھویں صدی عیسوی سے لیکر انیسویں صدی عیسوی کے شروعات تک پونچھ ریاست پر حکمرانی کی۔ راجہ شہسوار خان اس قبیلہ کے آخری تاجدار تھے۔ کوٹلی آزادکشمیر جو پہلے کوٹلی منگرالاں کے نام سے منسوب تھی آج بھی منگرال راجپوتوں کی عظمت رفتہ کی امین ہے۔ جہاں یہ قبیلہ اپنے روایات، تہذیب اور اقدار کے ساتھ آج بھی وسیع آبادی کے ساتھ موجود ہے۔